ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل : تعلقہ گریڈ2تحصیلدارہیگڈے کی ترقی :یلاپور تعلقہ گریڈ 1تحصیلدار کے عہدے پر تقرر

بھٹکل : تعلقہ گریڈ2تحصیلدارہیگڈے کی ترقی :یلاپور تعلقہ گریڈ 1تحصیلدار کے عہدے پر تقرر

Wed, 30 Nov 2016 19:29:45    S.O. News Service

بھٹکل:30/نومبر (ایس او نیوز) بھٹکل تعلقہ گریڈ2 تحصیلدار کے عہدے پر خدمات انجام دینے والے ڈی جی ہیگڈے کو ترقی دے کر یلاپور تعلقہ گریڈ 1تحصیلدار کے عہدے پر تبادلہ کیا گیا ہے۔ ڈی جی ہیگڈے جمعرات کو یلاپور تعلقہ تحصیلدار عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ تعلقہ کے محکمہ تحصیل میں قریب 13سال سے خدمات انجام دینے والے ہیگڈے بدھ کی شام دفتر میں وداعی جلسہ منعقد کرتے ہوئے انہیں وداع کیا گیا ۔


Share: